• news

نیو یارک پاور پلانٹ سے تابکاری مواد کا اخراج، انکوائری کا حکم

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) نیو یارک کے نیو کلیئر پاور پلانٹ سے تابکاری مواد کے اخراج کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔ گورنر اینڈریو کیومو نے کہا شہر کے زیر زمین پانی کے ذخائر بھی متاثر ہوئے ہیں۔ قریبی آبادی میں کسی کے متاثر ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
تابکاری

ای پیپر-دی نیشن