• news

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ ہمدان بن راشد المکتوم دوبارہ پاکستان پہنچ گئے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب عمارات کے وزیر خزانہ وصنعت اور دبئی کے نائب حکمران شیخ ہمدان بن راشدالمکتوم گزشتہ روز واپس رحیم یار خان پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ شیخ ہمدان ایک ہفتہ قبل چولستان میں اپنے وفدکے ہمراہ قیام پذیر تھے تاہم ہفتے کے روز وہ ہنگامی طور پر واپس اپنے وطن روانہ ہوگئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن