• news

تیونس کا پاکستان سے چاول درآمد کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے چاول امپورٹ کریں گے‘ پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات ہیں ایک انٹرویومیں سفیر کا کہنا ہے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن