• news

40 فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں سیاسی پناہ ملنے کا کوئی امکان نہیں: یورپی میڈیا

برسلز (اے پی پی) یورپی میڈیا نے 40 فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں سیاسی پناہ ملنے کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ جرمن اخبار ’’فرانکفرٹر الگمائنے‘‘ کے مطابق مہاجرین کو سیاسی پناہ نہ ملنے کی وجہ شامی مہاجرین کے بجائے دیگر ملکوں سے آنے والے مہاجرین ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن