بھارت: بنگلور کے سکول میں چیتا گھس آیا 6 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
بنگلور (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے شہر بنگلور کے سکول میں چیتا گھس گیا۔ میڈیا کے مطابق چیتے کے حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اتوار کی چھٹی کی وجہ سے بچے سکول میں موجود نہیں تھے ۔