• news

شکارپور:ڈاکوؤں کی کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق،6 مسافر زخمی

شکارپور (آئی این پی)شکارپور میں ڈاکوؤں نے مسافرکوچ روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے ڈرائیور جاں بحق اور 6مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شکارپور میں انڈس ہائی وے ناپرکوٹ کے قریب پیش آیا ۔

ای پیپر-دی نیشن