• news

میڈیسن کا نوبل انعام دینے والی کمیٹی کے رکن مستعفیٰ

سٹاک ہوم (اے ایف پی) میڈیسن کا نوبل انعام دینے والی کمیٹی کے رکن سویڈش پروفیسر اربان سینتھال نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ سرجن پولو کے معاملے پر تنازعہ کے بعد اقدام سامنے آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن