• news

کرس گیل فٹنس مسائل کا شکار، میچ نہ کھیل سکے

دبئی(سپورٹس رپورٹر) لاہور قلندر ٹیم کے بلے باز کرس گیل اپنے تیسرے میچ میں فٹنس مسائل سے دوچار ہو گئے۔ کوئٹہ گلیڈیٹر کے خلاف لاہور کے اہم ترین میچ میں ان کی خدمات حاصل نہیں تھیں۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق مسل میں کھچاؤکی وجہ سے حتمی سکواڈ میں شامل نہیں کیے گئے ہیں اگلے میچ تک فٹ ہو جائیں گے۔

سپورٹس رپورٹر

سپورٹس رپورٹر

ای پیپر-دی نیشن