• news

شریف میموریل کرکٹ چیمپئن شپ کے لیگ مقابلے، ماڈل ٹاؤن نے پنڈی جمخانہ کو شکست دیدی

لاہور( نمائندہ سپورٹس)شریف میموریل ون ڈے کرکٹ چیمپئن شپ کے لیگ مقابلے میں ماڈل ٹاون جمخانہ نے پنڈی جمخانہ کو 52رنز سے شکست دے دی ماڈل ٹاون کلب گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ماڈل ٹاون جمخانہ نے پہلے کھیل کر تمام وکٹوں کے نقصان پر 221رنز بنائے حسن رضوان نے 66، عاصم علی ناصر نے 53 اور عثمان خالد نے 22رنز بنائے ۔

نمائندہ سپورٹس

نمائندہ سپورٹس

ای پیپر-دی نیشن