• news

پشاور: غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام سابق ڈی ایس پی مردان کو 7 سال قید کی سزا

پشاور (صباح نیوز) پشاور کی احتساب عدالت نے سابق ڈی ایس پی مردان رجب علی کو غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں سات سال قید اور ایک کروڑ 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزم رجب علی کے شریک ملزم لطف حسن کو بھی پانچ سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
ڈی ایس پی سزا

ای پیپر-دی نیشن