• news

روس: دو شہروں میں دہشت گردی کا منصوبہ داعش کے 7کارکن گرفتار

ماسکو(رائٹرز) روسی شہروں ماسکو اور ایس ٹی پٹیرز برگ میں دہشتگردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام پر سکیورٹی پولیس ایف ایس بی نے یور الز شہر میں کریک ڈائون کے دوران داعش کے 7کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

رائٹرز

رائٹرز

ای پیپر-دی نیشن