کویت: اکرم بٹ سپرد خاک مسلم لیگ یوتھ ونگ کا تعزیتی اجلاس
کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) لاہور کے رہائشی معروف شخصیت محمد اکرم بٹ جو گذشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے انہیں کویت کے صلیبہ خات قبرستان میںسینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا اتعزیتی جلاس نائب صدر محمد شفیق کی زیرصدارت ہوا جس میں محمد اکرم بٹ کی ناگہانی وفات پر گہر ے رنج وغم کا اظہار کیا گیا۔