• news

مصر: سکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ (اے پی پی) مصر کی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔مصری وزارت داخلہ کے مطابق کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ جیزہ کے ایک دیہات میں واقع ایک گھر میں دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔

اے پی پی

اے پی پی

ای پیپر-دی نیشن