• news

فرانس میں خوراک ضائع کرنے پر پابندی،خلاف ورزی کرنے والے سپر سٹورز کو ہزاروں یورو جرمانہ ہوگا، نیا قانون

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کی سینٹ نے ایک نیا قانون پاس کیا ہے جس کے تحت سپر مارکیٹوں پر لازم کیا گیا ہے کہ وہ اپنی خوراک کو ضائع کرنے کی بجائے خیراتی اداروں کو عطیہ کر دیں، اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 75ہزار یورو تک جرمانے کا سامنا پڑ سکتا ہے، واضح رہے کہ فرانس دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے جہاں پر خوراک کو ضائع کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے ۔

نیٹ نیوز

نیٹ نیوز

ای پیپر-دی نیشن