• news

پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا: طاہر القادری خطاب کرینگے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کا اہم اجلاس (آج 9فروری) مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس سے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹائون، پی آئی اے کی نجکاری اور کارکنوں کے خلاف حکومت کا پر تشدد رویہ، قومی ایکشن پلان سمیت عوامی تحریک کی تنظیم سازی سے متعلق امور زیر بحث آئینگے۔

ای پیپر-دی نیشن