• news

آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہوگا: لنبیٰ چودھری

لاہور (خصوصی رپورٹر) پیپلز پارٹی پنجاب کی رہنما لبنیٰ چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت می پیپلز پارٹی ایک مرتبہ پھر چاروں صوبوں کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔ وہ گذشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کر رہی تھیں۔ لنبیٰ چودھری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پی آئی اے کی لوٹ سیل لگانے والوں کو اپنا ارادہ ترک کر دینا چاہے وگرنہ آنے والے کئی سالوں میں پاکستان دوبارہ ایسی قیمتی جائیداد بیرون ملک نہیں بنا سکے گا جو کہ ماضی میں پی آئی اے نے بیرون ملک بنائی۔

ای پیپر-دی نیشن