• news

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں: کینیڈین ہائی کمشنر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈین ہائی کمشنر ہیتھ کروڈنے کہا ہے کہ کینیڈا پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف آواز اٹھاتا رہا ہے ۔کینیڈا پاکستان کے ساتھ ملکر انتہائی اصلاحات پر کام کر رہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دی ہیں ۔کینیڈا میں انتخابات کے بعد تین پاکستانی کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن بنے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن