• news

سونے کی قیمت میں 1400 روپے تولہ اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ روز اک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 رورپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کا ریٹ 47100 روپے سے بڑھ کر 48500 روپے ہو گیا ہے۔ جیولرز کے مطابق عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت 1239 ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن