• news

گوجرانوالہ: ورثا کے معاف کرنے پر چچی کے قاتل کی 3 گھنٹے پہلے پھانسی ٹل گئی

گوجرانوالہ+ کامونکے (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) ورثا کے معاف کرنے پر قتل کے مجرم کوئی نئی زندگی مل گئی۔ بتاےا گےا ہے کہ سولہ سال قبل ٹبہ محمد نگر مےں شہزاد نواز نے بےٹی کا رشتہ نہ دےنے پر چچی رضےہ بی بی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دےا تھا جس کی پاداش مےں گذشتہ روز اسے پھانسی کی سزا ملنی تھی لےکن ورثاءکے سزائے موت سے تےن گھنٹے قبل معاف کرنے پر سنٹرل جےل گوجرانوالہ مےں پھانسی پر عملدرآمد سے روکدےا گےا۔

ای پیپر-دی نیشن