• news

پارلیمنٹ ہاﺅس پاکستان سولر انرجی پر منتقل ہونے والی پہلی پارلیمانی عمارت 18 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ کو ملے گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ ہاﺅس دنیا میں شسمی توانائی پر منتقل ہونے والا پہلا پارلیمان بن گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شمسی توانائی سے حاصل بجلی کی روشنی میں ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ 62 میگاواٹ پارلیمنٹ کیلئے جبکہ 18 میگاواٹ قومی گرڈ کو منتقل کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن