اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہےo یہ بھی منجملہ اس وحی کے ہے جو تیری جانب تیرے رب نے حکمت سے اتاری ہے تو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بنانا کہ ملاوٹ خوردہ اور راندہ درگاہ ہو کر دوزخ میں ڈال دیا جائیگا O
سورۃ بنی اسرائیل(آیت39-38)