پشاور: مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلہ
سوات (نوائے وقت رپورٹ) پشاور، سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں رات 12 بجکر 40 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز افغان تا تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
وزیراعظم/ پالیسی منظوری