• news

پاکستان بھارت ورلڈ ٹی 20 میچ میں وزیراعظم نریندمودی کو مدعو نہیں ہونگے :بھارتی بورڈ

شملہ (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ 19مارچ کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں وزیراعظم نریندر مودی کو مدعو کرنے کا منصوبہ زیر غور نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن