• news
  • image

آرمی پولو: چیمپئن شپ راولپنڈی زون نے جیت لی

لاہور(نمائندہ سپورٹس +خبر نگار) آرمی پولو چیمپئن شپ راولپنڈی زون نے جیت لی۔ فائنل میں منگلا زون کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ جبکہ پا کستا ن ر ینجر ز پنجاب نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی۔نیز ہ بازی کی ٹرافی گوجرانوالہ زون کی ٹیم نے وصول کی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اس موقع پر مہمان ِخصوصی تھے۔ اُنھوں نے فاتح ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بھی اس مو قع پر مو جو د تھے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن