• news

سائوتھ ایشن گیمز، پاکستان کی خواتین کبڈی ٹیم سیمی فائنل میں سری لنکا سے ہارگئی

لاہور (نمائندہ سپورٹس +نوائے وقت رپورٹ) ساوتھ ایشن گیمز میں پاکستان ویمن کبڈی ٹیم سیمی فائنل میں سری لنکا سے ہار گئی کبڈی ٹیم کو 24-20سے شکست ہوئی۔
ہارگئی

ای پیپر-دی نیشن