• news

کچھ کیسز پرویز خٹک سے شیئر کئے ،کئی میں انکوائری سے روکا گیا: جنرل (ر) حامد

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) مستعفی سر براہ احتساب کمشن خیبر پی کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد خان نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کو کوئی سوالنامہ نہیں بھیجا۔انہوں نے کہا کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ بیورو کریٹس کیخلاف کارروئیاں چل رہی تھیں، میں نے کچھ ایسے کیسز وزیر اعلیٰ سے شیئر کئے تھے جن سے انکا تعلق تھا۔ کچھ ایم پی ایز کے خلاف انکوائری چل رہی تھی، معصوم شاہ اور ایکسین پرویز کیخلاف انکوائری جاری تھی جس سے ہمیں روکا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن