ایران مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: میر واعظ
نئی دہلی (کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ملت اسلامیہ کو درپیش مسائل اور مشکلات کے سدباب کیلئے ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی جیسے اہم اور بڑے اسلامی ممالک کی مشترکہ کوششوں کو ان مسائل کے حل کا ناگزیر تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا ہے ایران مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردارادا کر سکتاہے۔