• news

اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے ٹی وی شو میں بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

نیو یارک (آئی این پی) اوباما اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے۔ ایک ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کے لئے پوری نظم کہہ دی۔

ای پیپر-دی نیشن