• news

داعش سے تعلق، متحدہ عرب امارات میں 4 افراد کو سزائے موت

دبئی (اے ایف پی) متحدہ عرب امارت میں عدالت نے داعش سے تعلق پر 4 افراد کو سزائے موت سنادی ہے، ان پر 11 الزامات تھے، جن میں شام میں جاکر داعش میں شمولیت اختیار کرنے کا بھی تھا۔

ای پیپر-دی نیشن