علامہ عبدالستار عاصم کی ہمشیرہ کا انتقال ڈاکٹر عبدالقدیر سمیت اہم شخصیات کی تعزیت
لاہور (پ ر) ممتاز، محقق، ادیب علامہ عبدالستار عاصم چیئرمین قلم فائونڈیشن انٹرنیشنل کی بڑی ہمشیرہ خورشید بیگم انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان، بانو قدسیہ، ڈاکٹر انورسدید، ملک مقبول احمد، جبار مرزا، مقصود احمد چغتائی، منشا قاضی، اقبال کمبوہ، افتخار مجاز، عبدالمجید منہاس، حکیم محمد عزیزالرحمن جگرانوی، رانا عامر رحمن محمود نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔