• news

رائے ونڈ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن بغیر نقشہ کمرشل پلازہ کی تعمیر رکوادی گئی

رائے ونڈ (نامہ نگار) رائے ونڈ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن عوامی شکائت پراتوار کے روز ماڈل بازار میںچھاپہ مار کر بغیر نقشہ کمرشل پلازہ کی تعمیر رکوادی ،کمرشل پراپرٹی کے مالک نے کمرشل پلازہ بنانے کیلئے صرف ایک ہزار روپے فیس جمع کروائی اور اقبال ٹائون انتظامیہ کی ملی بھگت سے کمرشل پلازہ کی ایک ماہ سے تعمیر شروع کررکھی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن