• news

باریاں مقرر کرکے کھیلنے والے پاکستان کی تعمیر وترقی میں رکاوٹ ہیں: الطاف شاہد

لاہور(خبر نگار)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ باریاں مقررکرکے کھیلنے والے پاکستان کی تعمیروترقی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ حکمرانوں کاکوئی منصوبہ کرپشن اورکمشن کے بغیر پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتا ۔وہ اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کے مرکزی عہدیداران سے خطاب کررہے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن