• news

ملتان: سوائن فلو کا شبہ، ایک اور مریض نشتر ہسپتال میں داخل

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سوائن فلو کے شبے میں ایک اور مریض کو نشتر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا، یوں شہر میں سوائن فلو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 73 ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن