• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

… ایسی کوئی چیز نہیں جو اسے پاکیزگی اور تعریف کے ساتھ یاد نہ کرتی ہو۔ ہاں یہ صحیح ہے کہ تم اس کی تسبیح سمجھ نہیں سکتے وہ بڑا بردبار اور بخشنے والا ہےO تو جب قرآن پڑھتا ہے ہم تیرے اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے ایک پوشیدہ حجاب ڈال دیتے ہیںO

سورۃ بنی اسرائیل(آیت45,44)

ای پیپر-دی نیشن