• news

محمود اچکزئی نے واہگہ بارڈر پرےڈ کو دہشت گردی قرار دے دےا، روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی برائے خارجہ امور میں محمود خان اچکزئی نے بارڈر پر ہونے والی پرےڈ کو دہشت گردی قرار دے دےا او رکہا کہ واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کے دوران دونوں ممالک سے چند لوگ آجاتے ہےں اور پھر فوجی بےنڈ ہوتا ہے جس کو دےکھ کر 1947ءکی تقسےم اور جنگ کی ےاد تازہ ہوجاتی ہے اس کو روکا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن