• news

ٹیکس چوری کا الزام، برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد

ساؤ پاؤلو(آئی این پی) برازیلین حکام نے ٹیکس چوری کے الزام پر بین الاقوامی فٹبالر نیمار کے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس برازیل میں نیمار، انکے اہلِ خانہ اور ان کے کاروبار پر تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کے مساوی ٹیکس چوری کا الزام ثابت ہوا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن