• news
  • image

مقبوضہ بیت المقدس:چاقو حملے کی منصوبہ بندی کا الزام‘ فلسطینی بچی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (اے این این+اے ایف پی) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود قصبے سے ایک کم عمر فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا اوراسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد بھڑکانے کے الزام پر اسرائیلی فوج نے واشنگٹن پوسٹ کے 2 صحافیوں ولیم بوتھ اور صوفیا طحہ کو کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد بغیر الزام لگائے رہا کر دیا ہے

epaper

ای پیپر-دی نیشن