• news

سینٹ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ کا اجلاس آج جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ ایوان بالا کا یہ 125واں سیشن ہو گا، اجلاس سہ پہر تین بجے ہو گا۔ جس میں اہم امور زیر بحث آئیں گے۔ پی پی پی سانحہ نکیال کوٹلی کا معاملہ اٹھائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن