• news

سندھ حکومت نے 22 ملزموں کی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کر دی رینجرز نے تاخیر پر اظہار تشویش کیا تھا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے محکمہ داخلہ کو 22 ملزمان کی جے آئی ٹی کی ہدایت کر دی۔ قبل ازیں ڈی جی سندھ رینجرز کی زیرصدارت اجلاس میں 28 ملزموں کی جے آئی ٹی نہ بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ واضح رہے کہ 6 ملزموں کی جے آئی ٹی کی اجازت تاحال نہیں دی گئی۔ ان میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد اور سیاسی کارکن شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن