• news

کسی ایک وزیر پر بھی بدعنوانی کا الزام نہیں لگا: پرویز رشید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات پر وزیر رشید نے کہا ہے کہ ہم پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران کسی رکن پر بدعنوانی کا کوئی الزام نہیں لگا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں کسی بھی ایک وزیر پر بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ تیزرفتار ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔
پرویز رشید

ای پیپر-دی نیشن