• news

شاہ سلمان سے اردگان کا رابطہ: روسی شامی فوج کے حملوں پر تشویش

استنبول‘ جنیوا ( نیوز ایجنسیاں + اے ایف پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے فون پر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں نے شام کے شمالی شہر حلب کے شمال میں روسی اور اسدی فوج کے شہریوں پر فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن