• news

کیوبا اور امریکہ کے درمیان 50 برس بعد کمرشل پروازوں کے دوبارہ آغاز کا معاہدہ

ہوانا (بی بی سی + آن لائن) امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال سے زیادہ عرصے کے بعد پہلی مرتبہ تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان چند چارٹر پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن