• news

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 648 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

کراچی (آن لائن) مالی سال 2015-16 کے پہلے سات مہینوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پانچ فیصد اضافے کے ساتھ 648 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی ہے تاہم ملک سے بعض کمپنیوں کی جانب سے اپنی سرمایہ کاری منتقل کرنے سے رقوم کی آمد مایوس کن رہی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایف ڈی آئی اے منتخب حکومتوں کے دوران کم سطح پر رہتی ہے اور گزشتہ چھ برسوں میں مسلسل نیچے گر رہی ہے۔ 2015 میں یہ ایف ڈی آئی (براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری) اس سے پہلے کے سال کے مقابلے میں 50 فیصد سے بھی کم تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن