• news

وزیراعظم کو نیب پر پارلیمنٹ کے باہر بیان نہیں دینا چاہئے: صدر سپریم کورٹ بار

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو نیب کے حوالے سے پارلیمنٹ کے باہر بیان نہیں دینا چاہئے تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھنے والا ہے تاہم میرا مدعا یہ ہے کہ اگرکسی وجہ سے نیب قوانین میں ترمیم کرنی ہیں تو وہ کسی کو نوازنے کیلئے نہیں بلکہ کرپٹ افرادکیخلاف بلا امتیاز کارروائی کیلئے ترامیم کی جائیں۔
علی ظفر

ای پیپر-دی نیشن