• news

نصیر آباد: سڑک پر نصب 15 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

نصیر آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف سی اور حساس اداروں نے نصیر آباد کے علاقے کوٹ حمید آباد میں سڑک پر نصب 15 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن