لاہور ایف بی آر کے زیر اہتمام تاجر دوست ٹیکس نظام اور اقتصادی ترقی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے وزیر اعظم کے مشیر برائے مالیاتی امور ہارون اختر خان خطاب کررہے ہیں جبکہ سٹیج پر شاہد نذیر عرفان اقبال شیخ،ناصر سعید،محمد علی میاں،انجم محمود بٹ،بشیر حیدر،نعیم میر،محبوب سرکی اور دیگر بیٹھے ہیں