• news

حکومت رائس سیکٹر کو بھی زیروریٹڈ کا درجہ دے: چودھری محمدشفیق

لاہور(کامرس رپورٹر) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (ریپ)کے چیرمین چوہدری محمد شفیق نے وزیراعظم کی جانب سے پانچ ایکسپورٹ سیکٹر کو زیرو ریٹڈ کا درجہ دینے کو سراہتے ہوئے اپیل کی ہے کہ رائس سیکٹر کو بھی زیرو ریٹڈ کا درجہ دیا جائے۔انہوں نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز ریپ کے سینئر ممبرز کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن