کرسٹینا لوگارٹ آئی ایم ایف کی دوبارہ سربراہ منتخب
واشنگٹن(آن لائن)کرسٹینا لوگارٹ کوآئی ایم ایف کا دوبارہ سربراہ منتخب کرلیاگیا، 5سالہ مدت5جولائی سے شروع ہوگی۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹینا لوگارٹ 4 جولائی کو پہلی مدت پوری کریں گی جنہیں جمعہ کے روز دوبارہ منتخب کر لیا گیا۔ وہ 4 جولائی2021ءتک آئی ایم ایف کی سربراہ رہیں گی۔
دوبارہ منتخب