• news

ریذیڈنیشیا پولو کپ کا فائنل آج ہوگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)لاہور پولو کلب کے زیراہتمام رائل ریذیڈنیشیا ایبک پولو کپ 2016ء کا فائنل آج بروز اتوار دوپہر تین بجے ڈائمنڈ پینٹس بمقابلہ لرننگ الائنس کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن