• news

مردم شماری پر سندھ کے تحفظات درست ہیں، صوبائی احتساب کمشن بل میں کوئی ترمیم نہیں کی: پرویز خٹک

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مردم شماری سے متعلق سندھ کے تحفظات درست ہیں۔ مردم شماری کے عمل میں ہر صوبے سے نمائندہ لیا جانا چاہئے۔ صوبائی احتساب کمشن بل میں کوئی ترمیم کی نہ کسی کا اختیار واپس لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن